27 مئی 2013 - 19:30
فلسطینی لڑکی نے دنیا کی سب سے کم عمر ڈاکٹر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا+تصویر

اقبال محمد الاسد نامی 20 سالہ فلسطینی لڑکی نے دنیا کی سب سے کم عمر ڈاکٹر ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

ابنا: اقبال محمد الاسد نامی 20 سالہ فلسطینی لڑکی نے دنیا کی کم عمر ڈاکٹر ہونے کا اعزاز کرکے اپنا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروایا ہے۔ اس سے قبل انہیں دنیا کی کم عمر ترین طالبہ ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔ اس فلسطینی لڑکی نے دنیا کی سب سے کم عمر ڈاکٹر ہونے کا اعزاز کر کے ثابت کر دیا ہے کہ فلسطینی خواتین انتہائی سخت حالات میں بھی اپنی تعلیم سے غافل نہیں ہیں

.....

/169